the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
شمالی کشمیر میں ضلع باندي پورہ میں سکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم چل رہا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع بانديپورہ کے گوریخاں گاؤں میں جنگجوؤں کے خفیہ ہونے کی اطلاع ملنے پر سیکورٹی



فورسز اور جموں و کشمیر پولیس کے خصوصی مہم دستہ(ایس اوجی) نے ایک مشترکہ مہم چلائی۔سیکورٹی فورسز کے گاؤں کی طرف بڑھنے کے دوران چھپے جنگجوؤں نے ان پر فائرنگ شروع کر دی جس کا سیکورٹی فورسز نے منہ توڑ جواب دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.